اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: باپ نے بیٹی پر فائرنگ کر کے خود کو بھی گولی مار لی

10 Jul 2025
10 Jul 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقہ میں باپ نے بیٹی کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار کر زخمی کر لیا۔

کاہنہ پولیس کے مطابق والد فرمان اور بیٹی ماریہ کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر انکا علاج جاری ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم فرمان کی بیٹی کو سسرالیوں نے طلاق دے کر میکے بھجوا دیا تھا، لڑکی کا سابقہ شوہر اور سسرالی دوبارہ جھگڑا کرنے آئے، اسی دوران ملزم  نے فائرنگ کر دی جس کے باعث اسکی بیٹی ٹانگ پر گولی لگنے سے زخمی ہو گئی، بعدازاں ملزم نے خود کو بھی ہاتھ پر گولی مار لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے تاہم واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے