اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 332.39 قیمت فروخت : 332.98
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.29 قیمت فروخت : 383.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.89 قیمت فروخت : 187.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.24 قیمت فروخت : 204.60
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.23 قیمت فروخت : 923.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 391300 دس گرام : 335500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 358689 دس گرام : 307539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4505 دس گرام : 3866
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، گندم کی کاشت سے قبل نیا پروجیکٹ دیں گے, مریم نواز

10 Jul 2025
10 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، گندم کی کاشت سے قبل نیا پروجیکٹ دیں گے۔

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں محکمۂ زراعت کے پروجیکٹس فیز ٹو کے آغاز کی اصولی منظوری دی گئی جبکہ 100 ارب روپے کے بلاسود قرضے دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

اجلاس میں مریم نواز  نے ملتان، سرگودھا، بہاولپور میں ماڈل ایگریکلچر مال جولائی میں فنکشنل کرنے کی بھی ہدایت جاری کی، وزیر اعلی نے گندم کے کاشتکاروں کو یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ گندم کی کاشت سے قبل نیا پروجیکٹ دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے