اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن، درجنوں وہیکلز تھانوں میں بند

08 Jul 2025
08 Jul 2025

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 1069 چالان کر دیئے۔

کم عمر ڈرائیورز کی 237 وہیکلز کو مختلف تھانوں میں بند کیا گیا، سی ٹی او  لاہور نے کہا  ہے کہ 127کم عمر ڈرائیورز کے والدین کو بلوا کر بیان حلفی بھی لیا گیا، ٹریفک وارڈنز ہر وقت سڑکوں پر چوکنا اور تیار ہیں،

انہوں نے کہا کہ کم عمر ڈرائیورز کو سڑک پر گاڑی نہیں چلانے دیں گے، والدین کو سمجھنا ہو گا کہ قانونی کارروائی سے بچوں کا ریکارڈ خراب نہ ہو جبکہ والدین بچوں کو اپنی اور دوسروں کی زندگیوں سے مت کھیلنے دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے