اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اگست میں جاپان کا دورہ کریں گی

07 Jul 2025
07 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اگست میں جاپان کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 15 اگست کو جاپان روانہ ہوں گی، مریم نوازشریف کا دورہ جاپان 15 اگست سے 22 اگست تک ہو گا۔

جاپان کے دورے کے دوران کاروباری ملاقاتوں اور سرمایہ کاری پر بات چیت ہوگی، پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ کو وزیر اعلیٰ کے دورے کی تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

جاپان میں کاروباری شخصیات اور اہم کمپنیز کے عہدیداروں سے ملاقاتوں سمیت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوں گے۔

وزیر اعلیٰ کا دورہ جاپان پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اہم قرار دیا جا رہا ہے، دورہ سے جاپان کے ساتھ اقتصادی تعلقات مضبوط ہونے کی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے