اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مون سون کے سپیل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، 84 عمارتیں غیرمحفوظ

07 Jul 2025
07 Jul 2025

(لاہور نیوز) شہر میں غیرمحفوظ عمارتوں کی بھرمار ہو گئی، لاہور میں مجموعی طور پر 84 غیر محفوظ عمارتوں کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق لاہور شہر میں غیر محفوظ پرائیویٹ عمارتوں کی تعداد 69 ہے، مخدوش سرکاری عمارتوں کی تعداد 15 ہے، 68 غیر محفوظ عمارتیں گھریلو استعمال میں ہیں، 16 صنعتی استعمال میں ہیں۔

اس کے علاوہ ناقابل مرمت و بحالی والی خطرناک عمارتوں کی تعداد 32 ہے، قابل مرمت مخدوش عمارتوں کی تعداد 31 ہے، رہائش پذیر غیر محفوظ عمارتوں کی تعداد 53 ہے۔

رپورٹ کے مطابق خالی غیر محفوظ عمارتوں کی تعداد 18 ہے، کرائے پر استعمال ہونیوالی خطرناک عمارتوں کی تعداد 20 ہے۔

مالکانہ حیثیت پر مخدوش عمارتوں کی تعداد 46 ہے ،39 مخدوش عمارتوں کو خالی کروانے کیلئےفرسٹ نوٹسز جاری کئے گئے، 28 خطرناک عمارتوں کو خالی کروانے کیلئے سیکنڈ نوٹسز بھی جاری کیے، اخبارات میں اشتہارات سے بھی لوگوں کو آگاہ کیا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے