اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

9 محرم الحرام: لاہور میں جلوس عقیدت و احترام سے نکالے جا رہے ہیں

05 Jul 2025
05 Jul 2025

(لاہور نیوز) نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام اور اُن کے رفقا کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کر نے کیلئے آج 9 محرم الحرام کے موقع پر لاہور سمیت ملک بھر میں جلوس عقیدت و احترام سے نکالے جارہے ہیں، اس موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔

صوبائی دارالحکومت میں اہم مقامات، مجالس اور جلوسوں میں خصوصی ریسکیو ٹیمیں متعین کی گئی ہیں جبکہ تمام خصوصی مقامات پر ریسکیو ایمرجنسی پوسٹیں قائم کی گئی ہیں تاہم سیکیورٹی بھی فول پروف فراہم کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ جلوسوں اور مجالس میں پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، نویں محرم الحرام کی مناسبت سے ملک بھر میں صفائی آپریشن بھی جاری ہے، مجالس اور جلوس کے راستوں پر ایل ڈبلیو ایم سی آپریشن ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے