اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اشرف صد پارہ سمیت 5 پاکستانیوں نے نانگا پربت کو سر کرلیا

05 Jul 2025
05 Jul 2025

(لاہور نیوز) مرحوم پاکستانی کوہ پیما علی صدپارہ کے صاحبزادے اور کوہ پیما اشرف صدپارہ سمیت 5 پاکستانیوں نے نانگا پربت کو سر کرلیا۔

اشرف صدپارہ نے پاکستان میں موجود تمام 8 ہزار میٹر بلند چوٹیاں سرکرلی ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ آج 8126 میٹر بلند نانگا پربت سر کرکے انجام دیا۔

مرحوم پاکستانی کوہ پیما علی صدپارہ کے صاحبزادے اس سے قبل کے 2، جی 1، جی 2 اور براڈ پیک بھی سر کرچکے ہیں، اشرف صدپارہ نے نانگا پربت کو بغیر مصنوعی آکسیجن سپورٹ کے سر کیا۔

ہنزہ سے تعلق رکھنے والے شیرزادہ کریم نے بھی آج نانگا پربت سر کیا، یوں 24 گھنٹے کے دوران 5 پاکستانی کوہ پیماؤں نے نانگا پربت سر کی ہے جن میں اشرف صدپارہ اور شیرزادہ کریم سے قبل سہیل سخی، ڈاکٹر رانا حسن جاوید اور علی حسن شامل ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے