اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باغبانپورہ : تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق

04 Jul 2025
04 Jul 2025

(لاہور نیوز) ٹریفک حادثے میں 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا، داتا دربار کے علاقہ میں بے ہوشی حالت میں ملنے والا 55 سالہ شخص دم توڑ گیا۔

ایدھی ترجمان نے بتایا کہ باغبانپورہ ، قائد اعظم انٹرچینج کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 17 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا، نوجوان روڈ کراس کرتے ہوئے گاڑی کی زد میں آ گیا ، شناخت عبداللہ ولد زاہد کے نام سے ہوئی ہے۔

دوسری طرف داتا دربار کے علاقہ میں بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا 55 سالہ شخص دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا، متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی، پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے