اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مجھے شوہر میں وفاداری اور سچائی چاہیے، دولت نہیں:سجل ملک

04 Jul 2025
04 Jul 2025

(ویب ڈیسک) ٹک ٹاکر اور ٹی وی میزبان سجل ملک نے کہا ہے کہ وہ ایسا جیون ساتھی چاہتی ہیں جو وفادار، سچ بولنے والا اور پڑھا لکھا ہو۔

سجل ملک نے ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے لیے کسی مرد کی آمدنی اس حد تک ہو کہ روزمرہ کی ضروریات پوری ہو جائیں، یہی کافی ہے۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ تعلیمی لحاظ سے زیادہ اچھی طالبہ نہیں رہیں اوراکثرامتحانات میں بہن کی مدد سے نقل کیا کرتی تھیں۔

ٹک ٹاکر اور ٹی وی میزبان نے کہا کہ آج کل لڑکیوں کی ڈیمانڈز بڑھ گئی ہیں مگران کی خواہشات سادہ اور حقیقت پسندانہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے