اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

قومی بچت سکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی

03 Jul 2025
03 Jul 2025

(ویب ڈیسک) حکومت نے قومی بچت سکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی کردی ہے۔

محکمہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 15 بیسزپوائنٹس کم کر کے 11.91 فیصد سے 11.76 فیصد کر دی گئی ہے۔

سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 30 بیسز کی نمایاں کی گئی ہے۔سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 10.90 فیصد سے گھٹ کر10.60 فیصد پرآگئی۔

اسی طرح اسلامک سیونگ اکاوٴنٹ میں منافع کی شرح 59 بیسز پوائنٹس کم کرکے موجودہ شرح کو 9.75 فیصد کر دیا گیا جبکہ شہداء فیملی ویلفیئر اکائونٹ پر منافع 24 بیسزپوائنٹس کم کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے