اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

02 Jul 2025
02 Jul 2025

(لاہور نیوز) قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ موصول ہوتے ہی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

قومی اسمبلی میں ممبران کی کل تعداد 333 ہو گئی، حکمران اتحاد کی نشستیں 235 ہو گئیں، اپوزیشن اتحاد کے پاس کل نشستیں کم ہو کر 98 رہ گئیں۔

336 کے ایوان میں 333 ممبران قومی اسمبلی کا حصہ ہیں، ایک ممبر قومی اسمبلی صدف احسان کی رکنیت معطل، دو مخصوص نشستیں تاحال خالی ہیں۔

قومی اسمبلی میں ن لیگ کی مجموعی نشستیں 123 ہوگئیں، پیپلز پارٹی کی 74 اور جے یو آئی کی 10 نشستیں ہو گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے