اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ، پنجاب میں 50 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل

02 Jul 2025
02 Jul 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز کا اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ کامیابی کی نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔

پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ محض چند ماہ کی قلیل مدت میں 50 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل کر لی گئی، جبکہ مجموعی طور پر 57 ارب 90 کروڑ روپے کے قرضے مستحق افراد کو فراہم کئے گئے ہیں۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ لوگوں  نے صرف جھوٹے نعرے لگائے، ہم  نے عوام کیلئے حقیقت میں گھر بنا کر دکھائے، یہ منصوبہ ہر شہری کو باعزت زندگی کا حق دینے کا وعدہ ہے۔

حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق یہ منصوبہ نہ صرف بے گھر افراد کو چھت فراہم کر رہا ہے بلکہ روزگار، مقامی معیشت کی بہتری اور تعمیراتی صنعت کو فروغ دینے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے