اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نائب وزیر اعظم نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی

01 Jul 2025
01 Jul 2025

(لاہور نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت چینی کی درآمد سے متعلق سٹیئرنگ کمیٹی کا فالو اَپ اجلاس ہوا۔

سٹیئرنگ کمیٹی  نے 5 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کے فیصلے کی توثیق کر دی، چینی ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان اور پرائیویٹ سیکٹر درآمد کرے گا، اجلاس میں نیشنل فوڈ سکیورٹی کے وزیر  نے شرکت کی، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے چیف سیکرٹریز بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

اجلاس میں وزارت غذائی تحفظ اور وزارت صعنت و پیداوار کے سیکرٹریز  نے بھی شرکت کی، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار  نے سستی قیمتوں پر اشیاء ضروریہ کی مستحکم فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے حکومت کے عزم پر زور دیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے