اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت نے مالی سال 25-2024 کیلئے مہنگائی کا مقررہ ہدف حاصل کر لیا

01 Jul 2025
01 Jul 2025

(لاہور نیوز) حکومت کے طے کردہ ڈبل ہدف کے مقابلے میں جون کے ماہ مہنگائی سنگل ڈیجٹ ریکارڈ، وفاقی حکومت نے مالی سال 25-2024 کیلئے مہنگائی کا مقررہ ہدف حاصل کر لیا۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 25-2024 میں اوسطاً مہنگائی کی شرح 4.49 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے بجٹ میں گزشتہ مالی سال کے لیے مہنگائی کا ہدف 12 فیصد مقرر کیا گیا تھا، جون 2025 میں مہنگائی کی شرح 3.23 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق مئی کی نسبت میں جون میں مہنگائی میں 0.23 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ میں بتایا گیا کہ وزارت خزانہ نے جون کے لیے مہنگائی کا تخمینہ 3 سے 4 فیصد کے درمیان لگایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے