اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب بھر میں پراپرٹی ٹیکس عائد، ڈی سی ریٹس میں اضافہ

01 Jul 2025
01 Jul 2025

(لاہور نیوز) لاہور سمیت صوبہ بھر میں پراپرٹی ٹیکس عائد کر دیا گیا، جائیداد کی منتقلی پر سالانہ ڈی سی ریٹس میں 5 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈی سی پراپرٹی ریٹس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، فروخت کنندہ جائیداد کی فروخت پر وفاقی ساڑھے 4 فیصد ٹیکس ادا کرے گا۔

خریدار پراپرٹی کی خریداری پر ڈیڑھ فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ادا کرے گا، آج سے شہری نئے پراپرٹی ریٹس کے مطابق جائیداد منتقل کروائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے