اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اب صرف لڑکیوں سے دوستی رکھتی ہوں: رومیسہ خان

01 Jul 2025
01 Jul 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ اور کانٹینٹ کری ایٹر رومیسہ خان نے اپنی سماجی زندگی سے متعلق کہا ہے کہ وہ اب صرف لڑکیوں سے ہی دوستی رکھتی ہیں۔

اداکارہ رومیسہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ بچپن میں وہ لڑکوں کے ساتھ زیادہ گھل مل جاتی تھیں کیونکہ اُس وقت لڑکیوں کے ساتھ ان کی زیادہ بنتی نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ ان کی سوچ میں تبدیلی آئی اور اب ان کی قریبی دوستی صرف لڑکیوں کے ساتھ ہے، اگرچہ وہ لڑکوں کو جانتی ہیں اورتقریبات میں ان سے ملتی بھی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ لیکن ان کے قریبی حلقے میں کوئی لڑکا شامل نہیں، انسٹاگرام پر بھی وہ صرف لڑکیوں سے کھل کر بات کرتی ہیں جبکہ لڑکوں کے ڈی ایمز سے گریز کرتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے