30 Jun 2025
(لاہور نیوز) غالب مارکیٹ کے علاقہ ایف بلاک سے 40 شہری کی پھندا لگی لاش ملی برآمد ہو گئی۔
ایدھی ترجمان کے مطابق عبدالرحمن کا اپنی اہلیہ سے جھگڑا ہوا جو ناراض ہو کر فیصل آباد چلی گئی تھی۔
واقعہ بظاہر خودکشی معلوم ہوتا ہے تاہم پولیس نے کارروائی کیلئے میت مردہ خانے منتقل کر دی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ اصل حقائق مزید تفتیش کے بعد سامنے آئیں گے۔
