اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئر پورٹ پر قائم

30 Jun 2025
30 Jun 2025

(لاہور نیوز) اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئر پورٹ لاہور پر قائم کر دیا گیا۔

سمندر پار پاکستانی اب اپنا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس چند منٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں، انٹرنیشنل لائسنس کے حصول کیلئے شہری کا ریگولر لائسنس بنا ہونا لازم ہے، کیاسک سے شہری لائسنس سے متعلق دیگر سروسز بھی حاصل کر سکیں گے جبکہ ٹریفک وارڈنز کی سہولت کیلئے بھی مختلف چوراہوں پر کیاسک لگائے جا رہے ہیں۔

سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اطہر وحید کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس لاہور جدید طرز کی جانب گامزن ہے، کیاسک 24 گھنٹے تین شفٹوں میں کام کرے گا، یہاں عملہ تعینات کر دیا گیا ہے تاہم ٹریک کیاسک میں مزید سہولایت بھی جلد فراہم کریں گے، واضح رہے کہ پاکستان کے کسی بھی ایئر پورٹ پر یہ سہولت پہلی مرتبہ فراہم کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے