30 Jun 2025
(لاہور نیوز) ایکسائز انسپکٹر نعیم انجم دفتر میں ہارٹ اٹیک کے باعث دم توڑ گیا، نعیم انجم کو دفتر میں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا ، نعیم انجم علی کمپلیکس میں تعینات تھا.
ایکسائز انسپکٹر نعیم انجم دفتر میں ہارٹ اٹیک کے باعث دم توڑ گیا، نعیم انجم علی کمپلکس میں پروفیشنل ٹیکس مین تعینات تھے، دفتر میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لے جیا گیا جہاں ہر وہ جانبر نہ ہو سکے۔
ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ نے متعلقہ ای ٹی او اور ڈائریکٹر کو نعیم انجم کی تدفین سمیت دیگر معاملات کیلئے لواحقین کے ساتھ رابطے میں رہنے کی ہدایات دی ہیں۔
