اپ ڈیٹس
  • 315.00 انڈے فی درجن
  • 317.00 زندہ مرغی
  • 459.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.33 قیمت فروخت : 39.40
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.10 قیمت فروخت : 281.60
  • یورو قیمت خرید: 326.68 قیمت فروخت : 327.26
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.51 قیمت فروخت : 377.18
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.59 قیمت فروخت : 184.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.32 قیمت فروخت : 201.68
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.84 قیمت فروخت : 1.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.95 قیمت فروخت : 75.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.55 قیمت فروخت : 76.69
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.40 قیمت فروخت : 919.03
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 420400 دس گرام : 360400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 385364 دس گرام : 330364
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5168 دس گرام : 4435
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اظہر محمود قومی ریڈ بال ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر

30 Jun 2025
30 Jun 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کو قومی ریڈ بال ٹیم کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے میں کام کریں گے، اظہر محمود کی زیر نگرانی پاکستان ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی۔

اکتوبر نومبر میں جنوبی افریقا کی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ دو میچز پاکستان میں طے ہیں، جن کے لئے اظہر محمود ٹیم تیار کریں گے۔

یاد رہے کہ سابق آل راؤنڈر اظہر محمود قومی ٹیم کے اسسٹنٹ ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد طویل عرصے سے ٹیم کے سٹریٹجک کور کا ایک اہم حصہ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ مائیک ہیسن کے قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد اظہر محمود ٹیم مینجمنٹ کا حصہ نہیں رہے تھے، اظہر محمود بنگلا دیش کے خلاف ہوم سیریز میں ٹیم مینجمنٹ میں شامل نہیں تھے۔

یاد رہے کہ اظہر محمود کا اپریل 2026 تک پی سی بی سے معاہدہ ہے اور اس دوران پاکستان  نے دو ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے