اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت کی ٹیمیں گروپ بی میں شامل

28 Jun 2025
28 Jun 2025

(لاہورنیوز) مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

 پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں، گروپ بی میں پاکستان، بھارت، چلی اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے۔خیال رہے ایونٹ رواں سال 28نومبر سے 10دسمبر تک بھارت میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے