اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بارش سے بجلی فراہمی معطل: لیسکو نے ایمرجنسی نافذ کر دی

29 Jun 2025
29 Jun 2025

(لاہور نیوز) موسلا دھار بارش سے بجلی فراہمی معطل، لیسکو نے ایمرجنسی نافذ کر دی۔

چیف لیسکو رمضان بٹ مانیٹرنگ کیلئے پی ڈی سی آفس پہنچ گئے۔

چیف لیسکو کا کہنا تھا کہ بارش سے 220 کے وی گرڈ سٹیشن کالا شاہ کاکو اور بند روڈ بند ہو ئے تھے، ہمارا 132 کے وی سسٹم متاثر ہوا، این ٹی ڈی سی سسٹم بحال ہو گیا ہے، تمام متاثرہ گرڈ سٹیشن بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں، کچھ دیر میں لیسکو کا نظام سٹریم لائن ہو جائیگا۔

انہوں  نے مزید کہا کہ سامان یا سٹاف کی کمی نہیں ہے، بجلی مکمل بحالی تک پی ڈی سی موجود رہوں گا ،صارفین کو بجلی کی بحالی میری اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے