اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ربیکا خان اور حسین ترین کا نکاح،حق مہر میں کتنی رقم لکھی گئی؟سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

29 Jun 2025
29 Jun 2025

(ویب ڈیسک)معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان کے حق مہر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔

رپورٹ کےمطابق ٹک ٹاکر  ربیکا خان اور حسین ترین کا نکاح دو روز قبل کراچی میں ہوا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں،نکاح کی تقریب کے موقع پر ربیکا نے سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا اور حسین ترین نے کریم کلر کی شیروانی کا انتخاب کیا۔

تاہم اس نکاح کی خاص توجہ کا مرکز “حق مہر” بن گیا، جسے بعض افراد 2 کروڑ تو کچھ 20 لاکھ سمجھ بیٹھے، اصل صورتحال یہ ہے کہ نکاح میں حق مہر 20 لاکھ روپے مقرر کیا گیا جبکہ نکاح خواں نے مذاقاً یا مبالغہ آمیز انداز میں کہا کہ “دو کروڑ گواہان” اس نکاح کے شاہد ہیں۔سوشل میڈیا صارفین ربیکا خان کے حق مہر پر بحث کررہے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ ’یہ اس کی حیثیت کے مطابق بہت عام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے