اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

6 ارب سے زائد ای چالانز کی وصولی، سی ٹی او کا ڈی جی ایکسائز کو خط

29 Jun 2025
29 Jun 2025

(ویب ڈیسک) سی ٹی او لاہور نے ای چالانز کی وصولی پر ڈی جی ایکسائز سے بڑا مطالبہ کر دیا۔

ڈی جی ایکسائز کے مطابق ایکسائز کی ڈیفالٹر گاڑیوں سے ٹوکن وصولی کے لئے ٹریفک پولیس کومدد کرنا ہوگی،سی ٹی اونے پینڈنگ ای چالانز کی 6 ارب کے قریب وصولی کے بارے میں مراسلہ بھجوایا تھا،سیف سٹیز کو آگاہ کردیا کہ وارڈن ایپ میں ٹوکن ٹیکس چیک کرنے کا سافٹ ویئر انٹیگریٹ کریں۔

عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ  پنجاب بھر میں 15 لاکھ کے قریب گاڑی مالکان سالانہ ٹوکن ٹیکس ادا کرتے ہیں،مالی سال کے اختتام پر ایکسائز کی ناکہ بندی کے باوجود لاکھوں گاڑی مالکان ٹوکن ٹیکس ادا نہیں کرتے،حکومتی ریونیو کو بڑھانے کے لئے دونوں اداروں کو آپس میں تعاون کرنا چاہیے، وارڈنز کی چیکنگ سے ٹوکن ٹیکس وصولی میں بڑا اضافہ ممکن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے