اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کو روٹ پرمٹ آن لائن جاری

27 Jun 2025
27 Jun 2025

(لاہور نیوز) پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی کو پیپر لیس کرنے کی جانب اہم پیشرفت، روٹ پرمٹ آن لائن جاری ہونا شروع، روٹ پرمٹ پنجاب پورٹل ویب سائٹ سے بھی حاصل کیا جا سکے گا۔

تفصیلات کے مطابق روٹ پرمٹ موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے بھی حاصل کیا جا سکے گا، روٹ پرمٹ کی فیس بھی آن لائن جمع کروائی جا سکے گی جبکہ پیپر لیس نظام کے اگلے مرحلے کی بھی تشکیل حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے، چالان بھی عنقریب آن لائن ہی جمع ہوں گے۔

پی ٹی سی کے چالان ٹریفک پولیس کی طرز پر آن لائن جمع ہو سکیں گے، چالان کی رقم موقع پر موبائل ایپلیکیشن سے جمع کروائی جا سکے گی، اس سے قبل چالان مینول طریقے سے نیشنل بینک میں جمع کروائے جاتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے