اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

’’ اپنی چھت اپنا گھر‘‘ : 7 ماہ میں 5 ہزار گھر مکمل، بڑا سنگ میل عبور، مریم نواز

26 Jun 2025
26 Jun 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلی ٰمریم نواز شریف نے سماجی رابطہ کی سائٹ ایکس پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف 7 ماہ میں “اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام نے پہلا بڑا سنگ میل عبور کر لیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  شریف نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے انتہائی نادار اور بے گھر افراد کو 50 ہزار بلاسود قرضے فراہم کر دیے، 5 ہزار گھر مکمل پو چکے ،41 ہزار گھروں کی تعمیر جاری ہے۔

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت روزانہ 65 گھر مکمل ہو رہے ہیں،اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی کامیابی تاریخ میں بے مثال ہے، اپنی چھت اپنا گھر پروگرام اجتماعی عزم، وژن اور محنت کا ثبوت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے