اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو لیگ میں شرکت مالی وسائل سے مشروط

26 Jun 2025
26 Jun 2025

(ویب ڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت مالی وسائل سے مشروط ہونے کا امکان سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے  پاکستان ہاکی فیڈریشن کو پرو ہاکی لیگ میں  شرکت کا دعوت نامہ بھیجا ہے  جس کے تحت پی ایچ ایف کو پہلا جواب جمعہ 27 جون کو دینا ہے، تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پرو لیگ میں شرکت مالی وسائل سےمشروط ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ  مالی وسائل نہ  ہوئےتوپاکستان ہاکی ٹیم پرو لیگ میں شرکت نہیں کرےگی، پی ایچ ایف کو پرو لیگ میں شرکت کےلیے 50  کروڑ  سے زائدکی رقم درکار ہے۔ذرائع کے مطابق پرو لیگ میں حامی بھرکرشرکت نہ کرنے پرفیڈریشن پربھاری جرمانہ حتیٰ کہ پابندی  بھی لگ سکتی ہے۔

واضح رہےکہ پرو ہاکی لیگ میں دنیا کی ٹاپ ٹیمیں شرکت کرتی ہیں، اس میں شرکت سے پاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے