اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کا بجٹ کثرت رائے سے منظور، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

26 Jun 2025
26 Jun 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں صوبائی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، جس میں موجودہ ٹیکس ڈھانچہ برقرار رکھتے ہوئے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔

پنجاب کے نئے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا بلکہ موجودہ ٹیکس کے ڈھانچے کو ہی برقرار رکھا گیا ہے۔

نئے مالی بجٹ میں صوبائی محصولات، پراپرٹی ٹیکس اور ٹرانسپورٹ ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، اسکے ساتھ ساتھ دیگر بھی کسی شعبے صنعت، زراعت، صحت، تعلیم میں اضافی ٹیکس عائد نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ پنجاب کے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 18 شعبوں کے نئے منصوبے شامل کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے