اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 332.39 قیمت فروخت : 332.98
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.29 قیمت فروخت : 383.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.89 قیمت فروخت : 187.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.24 قیمت فروخت : 204.60
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.23 قیمت فروخت : 923.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 391300 دس گرام : 335500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 358689 دس گرام : 307539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4505 دس گرام : 3866
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے بغیر انسولین شوگر کم کرنے کے لئے آسان طریقے دریافت کرلئے

26 Jun 2025
26 Jun 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے انسولین کا استعمال کئے بغیر فوری طور پر شوگرکم کرنے کیلئے آسان طریقے دریافت کر لئے گئے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ فوری چہل قدمی یا ہلکی ایکسرسائز، 15 سے 30 منٹ کی تیز چہل قدمی یا گھر میں سیڑھیاں چڑھنا بلڈ شوگر کو فوری طور پر نیچے لا سکتا ہے۔ اس سے شوگر کو خلیوں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے جبکہ پانی کا زیادہ استعمال؛ 2 سے 3 گلاس پانی فوراً پینا شوگر کو پیشاب کے ذریعے باہر نکالنے میں مدد کرتا ہے۔ ڈی ہائیڈریشن شوگر کو مزید بڑھاتا ہے، اس لیے پانی ضروری ہے۔

ماہرین نے مزید بتایا کہ غذا؛ ہائی فائبر، کم کاربوہائیڈریٹس والی غذا فوراً لیں کیونکہ یہ تھوڑا سا کھانے سے بھی شوگر نیچے آجاتی ہے،سیب کا سرکہ؛ 1 چمچ سیب کا سرکے کو نیم گرم پانی میں ملا کر پینا بلڈ شوگر کو گھنٹے بھر میں کم کر سکتا ہے ،اسی طرح گہری سانسیں یا مراقبہ؛ تناؤ بھی بلڈ شوگر بڑھا دیتا ہے۔ 10 منٹ سانس کی مشقیں یا مراقبہ خون میں cortisol کم کر کے شوگر کو بہتر کر سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے