اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قومی اسمبلی اجلاس: 33 وزارتوں اور ڈویژنوں کا مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل

25 Jun 2025
25 Jun 2025

(لاہورنیوز) قومی اسمبلی اجلاس 33وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں نے مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل کرلیا گیا۔

اجلاس کےدوران وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کے 9ہزار 951ارب22کروڑ سے زائد کے 136 مطالبات زر منظور کرلیے گئے، اپوزیشن کی ساڑھے 7سو سے زائد کٹوتی کی تحاریک کثرت رائے سے مسترد کردی گئی۔

اسی طرح غذائی تحفظ ڈویژن کے 34 ارب 4 کروڑ کے تین مطالبات زر منظور، کٹوتی کی 98 تحاریک مسترد کیں، آج کے اجلاس میں چار وزارتوں اور ڈویژنوں کے4ہزار814 ارب روپے سے زائد کے مطالبات زر منظور کیے گئے۔دوسری جانب قومی اسمبلی کل فنانس بل کی منظوری دے گی جب کہ اجلاس کل 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے