اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

باکسر عالیہ سومرو کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں

24 Jun 2025
24 Jun 2025

(ویب ڈیسک) باکسر عالیہ سومرو کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں ملنے لگیں، جس پر ایس ایس پی سٹی عارف عزیز عالیہ سومرو باکسر کے گھر گئے، سارے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔

ایس ایس پی سٹی نے عالیہ سومرو باکسر کو یقین دلایا کہ پولیس ہمہ وقت آپ کی حفاظت کے لئے موجود ہے، عارف عزیز  نے متعلقہ ایس ڈی پی اور ایس ایچ او کو ہدایت کی کہ متاثرہ خاتون کھلاڑی کو سکیورٹی فراہم کی جائے۔

متاثرہ باکسر  نے پولیس پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کا شکریہ ادا کیا، ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا اور ایس ایس پی سٹی نے تعاون کی یقین دہانی کرائی، ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ اگر آپ کوئی بھی قانونی کارروائی چاہتی ہیں تو پولیس اس میں آپ کو مکمل قانونی مدد فراہم کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے