اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹرز کے سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز

24 Jun 2025
24 Jun 2025

(لاہور نیوز) نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کے سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔

کیمپ میں 15 کھلاڑی شریک ہوئے، کھلاڑیوں نے بیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں، سکلز کیمپ کا دوسرا مرحلہ 30 جون تک جاری رہے گا۔

کیمپ میں شامل نمایاں کھلاڑیوں میں عامر جمال، علی رضا، فخر زمان، حیدر علی، حسین طلعت، خواجہ نافع، مہران ممتاز، میر حمزہ، محمد فائق، محمد نواز، مبصر خان، محمد عرفان خان، سعود شکیل، شاہد عزیز اور یاسر خان شامل ہیں۔

 نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ڈویلپمنٹ سکلز کیمپ کے پہلے مرحلے پر جائزہ اجلاس ہوا، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید نے اجلاس کی صدارت کی، کوچز بھی شریک ہوئے، کھلاڑیوں کی کارکردگی اور مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے