اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین والی بال نیشنز کپ: پاکستان قطر کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

23 Jun 2025
23 Jun 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان نے ایشین والی بال نیشنزکپ کے فائنل میں جگہ بنالی، قومی ٹیم نے دفاعی چیمپئن قطرکو ایونٹ سے باہر کردیا۔

ایشین والی بال نیشنزکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن قطر کو شکست دی، قومی والی بال ٹیم نے ابتدائی تینوں سیٹس جیت کر فتح حاصل کی۔

پاکستان نے قطرکو ہراکر 2024 کے فائنل کی ناکامی کا بدلہ لیا، ایشین والی بال نیشنزکپ کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔اس سے قبل پاکستان نے انڈونیشیا کو شکست دیکر ایشین والی بال نیشنز کپ کے سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کیا تھا، مخالف ٹیم پہلا سیٹ جیتنے کے باوجود اپنی برتری برقرار نہیں رکھ پائی تھی۔

بحرین میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں انڈونیشیا نے پہلا سیٹ جیتا تاہم پاکستانی ٹیم نے مسلسل 3 سیٹس جیت کر کامیابی اپنے نام کی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے