اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپک ڈے منانے سے کھیلوں سے آگاہی ملتی ہے: ارشد ندیم

23 Jun 2025
23 Jun 2025

(لاہورنیوز) اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا کہ اولمپک ڈے منانے سے کھیلوں سے آگاہی ملتی ہے۔

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی اولمپکس ڈے کے موقع پر ایچیسن کالج میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج اولمپکس ڈے پوری دنیا میں منایا جارہا ہے، ایتھلیٹس کےلیے اس دن کو منانا ایک فخر کی بات ہے، بطور اولمپکس گولڈ میڈلسٹ پہلی بار اولپکس ڈے پر تقریب کا حصہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ عید کے بعد سے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاری شروع کردی ہے، لاہور میں شدید موسم کی وجہ سے تیاری کیلئے انگلینڈ جا رہا ہوں، انگلینڈ میں ایک ماہ تیاری کروں گا۔اولمپک گولڈ میڈلسٹ نے بچوں کو پیغام دیا کہ وہ فوکس ہوکر کھیلیں، میں چھوٹی جگہ سے آیا ہوں اور گولڈ میڈل جیتا، بچے محنت کریں تو وہ بھی میڈلز حاصل کر سکتے ہیں،اللہ نے عزت دی ہے جسے کبھی بھول نہیں سکوں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے