اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے حجاب کرنا شروع کردیا،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

23 Jun 2025
23 Jun 2025

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ کے حجاب شروع کرنے کی تصاویرراتوں رات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

اریج فاطمہ 2017 میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئی تھیں اور 2019 میں شوبز کو خیرباد کہہ کر اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک منتقل ہوگئی تھیں۔ اب اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں ایک بڑی تبدیلی لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے حجاب کرنا شروع کردیا ہے۔

تاہم سابقہ اداکارہ نے اپنی ایک حالیہ ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں بتایا ہے کہ انہیں حجاب کرنے کے بعد سے شدید تنقید کا سامنا ہے اور لوگ انہیں طرح طرح کے میسج کر رہے ہیں۔ اریج فاطمہ نے کہا کہ جو ان کے دل کو ٹھیک لگا انہوں نے وہی کیا اور آگے بھی وہی کریں گی جو اللہ انہیں ہدایت دے گا۔ 

اریج فاطمہ کا نے ناقدین کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب سے انہوں نے حجاب میں تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرنا شروع کی ہیں لوگ سمجھنے لگے ہیں کہ میرے بارے میں فیصلہ کرنا ان کا کام ہے۔حجاب پہننے کا انتخاب کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں نے کسی کی رائے مانگی ہے یا غیر مطلوبہ مشورے کے لیے سائن اپ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے