اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین 6 ریڈ سنوکر چیمپیئن شپ: اویس منیر نے بھارتی کیویسٹ کو شکست دیدی

23 Jun 2025
23 Jun 2025

(لاہورنیوز) ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستاں کے اویس منیر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی کیویسٹ کو شکست دے دی۔

سری لنکا کے شہر کولمبو جاری ایشین 6 ریڈ سنوکر چیمپئن شپ کے گروپ میچ میں بھارت کے پشپندر سنگھ کے خلاف پاکستان کے اویس منیر نے 2 - 4 سے فتح حاصل کی اور ساتھ ساتھ اویس منیر نے اپنے گروپ کے تینوں میچز بھی جیت لیے۔اویس منیر کی کامیابی کا اسکور 51 - 1، 0 - 47، 0 - 66، 10 - 46، 31 - 34 اور 21 - 33 رہا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے