اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ہاکی ٹیم نیشنز کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

22 Jun 2025
22 Jun 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، گرین شرٹس فائنل تک پہنچنے میں کامیاب رہے تھے۔

نیشنز کپ کے فائنل میں پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف خاطرخواہ کھیل پیش کرنے میں ناکام رہی تھی، ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کرنے والے قومی پلیئرز وطن پہنچ چکے ہیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداران استقبال کیلئے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر موجود تھے۔

کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے اہلخانہ اور مداح بھی ائیرپورٹ پرموجود تھے، فائنل میں نیوزی لینڈ نے 2 کے مقابلے میں 6 گول سے پاکستان کو شکست دی تھی۔قومی ہاکی ٹیم نے سیمی فائنل میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دےکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے