اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستان میں اسٹارز کو اسٹار نہیں بننے دیا جاتا، نسیم وکی

22 Jun 2025
22 Jun 2025

(ویب ڈیسک) کامیڈین نسیم وکی نے شکوہ کیا ہے کہ پاکستان میں اسٹارز کو اسٹار نہیں بننے دیا جاتا۔

پاکستان کے معروف کامیڈین نسیم وکی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری، فنکاروں کی معاشرتی حیثیت اور ذاتی زندگی سے متعلق کئی کھلے راز بتائے۔انہوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام فنکاروں کو عزت نہیں دیتی، اسی لیے میں نے بچوں کو اس فیلڈ سے دور رکھا۔

نسیم وکی نے کہا پاکستان میں لوگ ٹانگ کھینچنے لگتے ہیں، نیچے گرانے کی کوشش کرتے ہیں،میں کامیڈی، تھیٹر، ڈرامہ اور فلم کے میدان میں کئی دہائیوں سے کام کر رہا ہوں اور دنیا کے کئی بڑے شہروں میں پرفارم کر چکا ہوں لیکن میں نے اپنی بیٹی کو میڈیکل فیلڈ میں اور بیٹے کو بھی اعلیٰ تعلیم کی طرف بھیجا۔نسیم وکی نے اس فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ اس فیلڈ نے مجھے شہرت ضرور دی، مگر میں جانتا ہوں کہ لوگ ہمارے پیٹھ پیچھے کیسی باتیں کرتے ہیں، یہاں فنکار کو عزت نہیں دی جاتی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے