اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کو شکست : نیشنز ہاکی کا ٹائٹل نیوزی لینڈ نے جیت لیا

22 Jun 2025
22 Jun 2025

(لاہور نیوز) ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں نیشنز ہاکی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 ، 2 سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 6 گول سکور کیے، نیوزی لینڈ نے پہلا گول پہلے کوارٹر کے چھٹے منٹ میں سکور کیا تھا جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول زکریا حیات نے کیا۔

میچ کی ابتداء میں ہی قومی ہاکی ٹیم دباؤ میں نظر آئی اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے پے در پے حملے کیے اور پہلے کوارٹر میں ہی چار گول کرکے برتری کو یقینی بنا لیا۔

فائنل میچ کے دوسرے اور تیسرے کوارٹر میں نیوزی لینڈ اور  پاکستان نے ایک ، ایک گول کیا ، قومی ہاکی ٹیم کی جانب سے گول زکریا حیات نے کیا۔

اسی طرح میچ کے چوتھے اور فائنل کوارٹر میں نیوزی لینڈ اور پاکستان کے خلاف ایک ایک، گول  کئے،قومی ٹیم کی جانب سے سفیان خان نے گول کیا، یوں نیوزی لینڈ نے چھ دو سے برتری حاصل کر کے ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے