اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئندہ حج آپریشن کی تیاری ابھی سے شروع کی جائے: وزیراعظم

21 Jun 2025
21 Jun 2025

(لاہورنیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ برس حج آپریشن کی ابھی سے تیاری شروع کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت آئندہ برس حج کی تیاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں شہباز شریف نے وزارت مذہبی امور کو حج آپریشن کی تیاری کی ہدایت کی ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب کی جانب سے جاری کردہ حج پالیسی سے لائحہ عمل مرتب کیا جائے، آئندہ برس حاجیوں کی خدمت میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ نجی حج کو ریگولرائز کیا جائے، شہباز شریف نے آئندہ برس حج کے حوالے سے مدت کا تعین کرکے جلد لائحہ عمل مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس میں وفاقی وزراء مصدق ملک، سردار محمد یوسف اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے