اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.43 قیمت فروخت : 39.50
  • یورو قیمت خرید: 328.19 قیمت فروخت : 328.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.14 قیمت فروخت : 378.81
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.05 قیمت فروخت : 184.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.99 قیمت فروخت : 204.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 378500 دس گرام : 324500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 346956 دس گرام : 297456
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4384 دس گرام : 3762
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

چاہتی ہوں ہونے والا شوہر شراب پینے کا عادی نہ ہو: اداکارہ حفصہ بٹ

21 Jun 2025
21 Jun 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل حفصہ بٹ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ان کا ہونے والا شوہر شراب پینے کا عادی نہ ہو ۔

اداکارہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے تعلیم، کیریئر کا انتخاب اور جلدی شادی کرنے سمیت انڈسٹری کے حوالے سے گفتگو کی۔

حفصہ بٹ نے اپنے ہونے والے شوہر میں پائی جانے والی خوبیوں کے حوالے سے بھی بات کی اور کہا کہ ان کا اپنے ہونے والے شوہر سے ایک مطالبہ  ہے کہ وہ شخص شراب پینے کا عادی نہ ہو، گھربنانے والی خصوصیت کے ساتھ اپنے کام پر توجہ دینے والا انسان ہو۔

اداکارہ نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ اب زیادہ تر مرد شراب پیتے ہیں جس سے ان کی فیملی متاثر ہوتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہونے والا شوہر پڑھا لکھا ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر بھی مضبوط ہونا چاہیے اور وہ اپنے شوہر کے ساتھ نارمل زندگی گزارنا چاہتی ہیں۔

اس کے علاوہ اداکارہ نے فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے