اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سینیٹ کا اجلاس ہفتے کو دوپہر 12:30 بجے طلب، چار نکاتی ایجنڈا جاری

20 Jun 2025
20 Jun 2025

(لاہور نیوز) سینیٹ کا اجلاس 21 جون کو دوپہر 12:30 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔

سینیٹ سیکرٹریٹ نے چار نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا، اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہو گا سینیٹر سلیم مانڈوی والا فنانس بل 2025 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کریں گے۔

دوسری جانب آرٹیکل 73 کے تحت سینیٹ فنانس بل 2025 پر قومی اسمبلی کو سفارشات دے سکتی ہے جبکہ اجلاس کے دوران فنانس بل 2025 پر سفارشات کی منظوری کی قرارداد پیش ہو گی۔

علاوہ ازیں فنانس اور ریونیو کی قائمہ کمیٹی کی سفارشات کو اپنانے کی تحریک بھی ایجنڈے میں شامل کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے