اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کلینک آن ویلز کی افتتاحی تقریب کل فوٹریس سٹیڈیم میں ہو گی

17 Jun 2025
17 Jun 2025

(لاہور نیوز) ڈی جی ہیلتھ آفس اور فوٹریس سٹیڈیم میں اجلاس ہوا، جس کی صدارت وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کی، کلینک آن ویلز کی افتتاحی تقریب کل 18 جون کو فوٹریس سٹیڈیم لاہور میں ہو گی، جس میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف مہمان خصوصی ہوں گی۔

اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر  نے کی، ڈی جی ہیلتھ، سی ای او ہیلتھ، سائرہ افضل تارڑ، ڈی سی لاہور، سیکرٹری صحت و آبادی، ایس پی کینٹ اور ایس پی ٹریفک سمیت دیگر افسروں  نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

مریم نواز کلینک آن ویلز کے توسیعی پروگرام کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، وزیر صحت نے تقریب کے حوالے سے افسروں  کو گائیڈ لائن دیں، اجلاس میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے کر حتمی شکل دی گئی، توسیعی پروگرام سے667 نئی گاڑیاں مریم نواز کلینک آن ویلز بریگیڈمیں شامل ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے