اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کے سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز

17 Jun 2025
17 Jun 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹرز کے اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز ہوگیا۔

پہلے روز کھلاڑیوں نے دو سیشنز میں پریکٹس کی، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹرعاقب جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اگلے سال ورلڈکپ کیلئے 30 کھلاڑی شارٹ لسٹ کریں گے، پہلے فیز میں 60 پلیئرز کیمپ میں آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پی سی بی چاہتا ہے کلب کرکٹ کیلئے کچھ کرے، موجودہ سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں زیادہ وائٹ بال کے کھلاڑی ہیں، کھلاڑیوں کو اپنی پرسنل سکلز ڈویلپمنٹ پر بھی فوکس کرنا چاہئے۔

ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں بولنگ کو بہتر بنانے پر کام کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے