اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنز ہاکی کپ: پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ تین تین گول سے برابر

16 Jun 2025
16 Jun 2025

(لاہور نیوز) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد تین ،تین گول سے برابر ہوگیا۔

پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان ہاکی کا انتہائی دلچسپ میچ دیکھنے کا ملا ہے، گرین شرٹس نے میچ میں 2 مرتبہ برتری حاصل کی لیکن وہ اسے برقرار نہ رکھ سکے۔

پاکستان کی طرف سے احمد ندیم، عبدالرحمٰن اور رانا وحید اشرف نے گول سکور کیے، ایونٹ میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ آج جاپان کے خلاف کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے