اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیراعظم شہباز شریف نے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا

16 Jun 2025
16 Jun 2025

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کی جانب سے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا۔

ذرائع ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم  نے ٹیکس فراڈ میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا اختیار ایف بی آر کو دینے پر نوٹس لیا ہے اور ایف بی آر کی تجویز پر غور کرنے کیلئے اجلاس طلب کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیرِ خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور وزیر قانون شریک ہوں گے، وزیرخزانہ، چیئرمین ایف بی آر گرفتاری کے قانون پر وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق فنانس بل میں ٹیکس فراڈ کرنے والے تاجروں کی گرفتاری اور 10 سال تک قید کی سزا تجویز کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے