اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، ایونٹ کا 30 ستمبر سے آغاز

16 Jun 2025
16 Jun 2025

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ایونٹ کا افتتاحی میچ 30 ستمبر کو بنگلورو میں کھیلا جائے گا۔

ویمن ون ڈے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچز ہائبرڈ ماڈل کے مطابق رکھے گئے ہیں، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم اپنے تمام میچز کولمبو میں کھیلے گی، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 5 اکتوبر کو کولمبو میں مد مقابل ہوں گی۔

شیڈول کے مطابق 29 اکتوبر کو پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچی تو میچ کولمبو میں ہو گا، ایونٹ کا فائنل پاکستانی ٹیم کی جیت سے مشروط ہے جس کا میچ بنگلورو یا کولمبو میں ہو گا۔

ورلڈ کپ ویمنز کے 14 میچز کی میزبانی بنگلورو، اندور، گوہاٹی اور کولمبو کریں گے، پاکستانی ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ بنگلا دیش کے خلاف 2 اکتوبر کو کولمبو میں کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے