اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مالی سال 2025 کی آخری مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

16 Jun 2025
16 Jun 2025

(لاہور نیوز) مالی سال 2025 کی آخری مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔

گورنر سٹیٹ بینک کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج سٹیٹ بینک میں منعقد ہو گا، اجلاس میں معاشی اشاریوں کا جائزہ لیا جائے گا جس کے بعد پالیسی ریٹ کا اعلان کیا جائے گا۔

مالیاتی ماہرین کے مطابق شرح سود برقرار رکھے جانے کا امکان ہے، سٹیٹ بینک کا پالیسی ریٹ 11 فیصد ہے۔

یاد رہے کہ سٹیٹ بینک جون 2024 سے شرح سود میں کمی کر رہا ہے، جون 2024 سے تاحال آٹھ اجلاسوں میں شرح سود 11 فیصد کم کی گئی ہے۔

دوسری جانب کاروباری طبقے  نے مطالبہ کیا ہے کہ شرح سود سنگل ڈیجٹ میں لائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے