اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کا جن بے قابو، روزمرہ اشیا عوام کی پہنچ سے دور

16 Jun 2025
16 Jun 2025

(لاہور نیوز) ملک بھر میں مہنگائی کی لہر نے عوام کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا، روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔

برائلر گوشت کی قیمت میں 22 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 403 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے، فارمی انڈے فی درجن 287 روپے کی سطح پر برقرار ہیں، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی پیٹی 8,490 روپے میں دستیاب ہے۔

ادھر سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، مارکیٹ میں ٹینڈے 220 روپے، میتھی 160 روپے اور آلو 100 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں، پھلوں میں سیب 580 روپے، آڑو 320 روپے، جبکہ سندھڑی آم 300 روپے فی کلو میں دستیاب ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی موجودہ صورتِ حال  نے روزمرہ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے، حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ فوری طور پر قیمتوں میں کمی اور مؤثر کنٹرول کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے