اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 63 ہزار کا ہوگیا

14 Jun 2025
14 Jun 2025

(لاہورنیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے دن اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 15 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس 3432 ڈالر پر آگئی۔دوسری جانب صرافہ مارکیٹس کے تاجروں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 1500 روپے اضافے سے 3 لاکھ 63 ہزار روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونا 1206 روپے بڑھ کر تین لاکھ 11 ہزار 213 روپے کا ہوگیا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں چار روز کے دوران فی تولہ سونا 10 ہزار 700 روپے جبکہ فی اونس 97 ڈالر مہنگا ہوچکا ہے،گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 4600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 4023 روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے